نو ترتیبی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ازسرنو ترتیب دینے کا عمل، نئے سرے سے ٹھیک کرنا یا رکھنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ازسرنو ترتیب دینے کا عمل، نئے سرے سے ٹھیک کرنا یا رکھنا۔